سابقہ قیادت

منہاج یوتھ لیگ کراچی کی سابقہ کیبنٹس اور عہدیداران کا تاریخی ریکارڈ۔

ہماری تاریخ

قیادت کی تاریخ

منہاج یوتھ لیگ کراچی میں مختلف تنظیمی سطحوں پر خدمات انجام دینے والے صدور اور جنرل سیکرٹریز کا تاریخی ریکارڈ۔

مدت تنظیمی سطح صدر جنرل سیکرٹری
اگست 2026 تا حال کراچی ڈویژن صارم نور فیضان اعجاز
نومبر 2023 تا اگست 2026 کراچی ڈویژن فیضان کلیم عماد شیخ
2023 – 2023 کراچی ڈویژن شاہنور شیخ احسن نعیم
2023 تا 2023 کراچی ڈویژن شاہد راجپوت احسن نعیم
2020 تا 2022 کراچی ڈویژن وسیم اختر شاہد راجپوت
2018 تا 2020 کراچی ڈویژن مکرم مقصود شاہد راجپوت
2017 تا 2018 کراچی ڈویژن فہیم خان شاہد راجپوت
2016 تا 2017 کراچی ڈویژن فہیم خان شاہد ملک
2015 تا 2016 کراچی ڈویژن راؤ طیب حافظ محمد عثمان (6 ماہ)
فہیم لودھی
2010 تا 2014 کراچی ڈویژن راؤ طیب ارشد مقصود
2007 تا 2010 کراچی ڈویژن راؤ کامران محمود -
1998 تا 2000 کراچی ڈویژن راؤ کامران محمود -

مزید تاریخی قیادتی ریکارڈ بتدریج شامل کیے جائیں گے۔