نظامت

جنرل سیکریٹریٹ

جنرل سیکریٹریٹ کراچی کابینہ کے باہمی رابطے، تنظیمی فیصلوں کی پیروی، مختلف نظامتوں کے درمیان ہم آہنگی اور ڈویژن کی سطح پر عمل درآمد میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔

Faizan Aijaz
FA
نظامت کے ذمہ دار

فیضان اعجاز

جنرل سیکریٹری

جنرل سیکریٹریٹ کراچی کابینہ کے باہمی رابطے، تنظیمی فیصلوں کی پیروی، مختلف نظامتوں کے درمیان ہم آہنگی اور ڈویژن کی سطح پر عمل درآمد میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔

کابینہ کے باہمی رابطے اور فالو اَپ
اجلاسوں، شیڈول اور تنظیمی امور کی پیروی
نظامتوں اور ٹاؤنز کے درمیان رابطہ
زونل ترجیحات کے نفاذ میں معاونت
ٹیم

نظامت کی ٹیم

Muhammad Tayab Madni

محمد طیب مدنی

ڈپٹی جنرل سیکریٹری
جاری

پروگرامز اور اقدامات

آئندہ

آنے والے پروگرامز

اس نظامت کے تحت ابھی کوئی آئندہ پروگرام اعلان نہیں ہوا۔ اعلان ہونے پر تاریخ اور تفصیل کے ساتھ یہاں شامل کیا جا سکے گا۔
تمام نظامتیں