منہاج یوتھ لیگ
حسنات فریدی پیشہ ورانہ طور پر کاروبار اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔
وہ منہاج یوتھ لیگ گلشنِ اقبال کے ٹاؤن کوآرڈینیٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں اور منہاج یوتھ لیگ کراچی کی ڈویژنل ٹیم میں بطور ممبر بھی شامل ہیں۔