نظامت دعوت و تربیت نوجوانوں کی دینی، روحانی، فکری اور اخلاقی تربیت کے لیے دعوت، تعلیم، ذکر و فکر اور باقاعدہ تربیتی سرگرمیوں کو منظم کرتی ہے۔
نظامت دعوت و تربیت نوجوانوں کی دینی، روحانی، فکری اور اخلاقی تربیت کے لیے دعوت، تعلیم، ذکر و فکر اور باقاعدہ تربیتی سرگرمیوں کو منظم کرتی ہے۔
درود شریف وہ عبادت ہے جو ہمیشہ اور یقینی طور پر قبول ہوتی ہے — کراچی کے منہاج نوجوان باقاعدگی سے حضور نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔
نوجوانوں کے لیے روحانی اور کردار سازی کی نشست۔
نوجوانوں کے لیے باقاعدہ تعلیمی اور مکالماتی نشستیں۔
قرآن کریم کی باقاعدہ تعلیمی نشستیں۔
حدیث مبارکہ کی باقاعدہ تعلیمی نشستیں۔
اسلامی فقہ سیکھنے کا پروگرام۔