منہاج یوتھ لیگ
نظامت مراکزِ علم کراچی میں مراکزِ علم کے قیام، فعالیت، فالو اَپ اور ان کے تعلیمی و تربیتی پروگرامز کی رابطہ کاری کرتی ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا 25 ہزار مراکز علم کے قیام کا وژن — ایک پرامن اور تعلیم پر مبنی معاشرتی انقلاب کے لیے۔