جاریترجیحی

مراکز علم

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا 25 ہزار مراکز علم کے قیام کا وژن — ایک پرامن اور تعلیم پر مبنی معاشرتی انقلاب کے لیے۔

Marakiz-e-Ilm
مقصد

ہم نے مصطفوی معاشرہ قائم کرنا ہے اور ہماری جدوجہد پر امن ہے۔

مراکز علم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا وہ وژن ہے جس کے تحت کراچی بھر میں گھروں، مساجد اور مقامی مراکز میں 25 ہزار قابلِ رسائی علمی مراکز قائم کیے جائیں گے، جہاں قرآن، حدیث اور اخلاقی تعلیم دی جائے گی تاکہ کردار اور ایمان پر مبنی نسل تیار ہو سکے۔

اس صدی میں تجدید و احیائے دین اسلام کی عظیم ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کے لیے اللّٰہ نے ہمارے کندھوں کو چن لیا ہے۔

پروگرامز

دیگر پروگرامز

تمام پروگرامز